اردو
Wednesday 26th of June 2024
0
نفر 0

اسلامی کانفرنس کے ادارے کی ناروے میں توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر تنبیہ

اسلامی کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط کے ذریعے ناروے کے ناشر کی توہین آمیز خاکے شا ئع کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلامی کانفرنس میں تاجیکستان کے مستقل نمائندے نے بان کی مون کے نام ایک خط میں ناروے کے ایک ناشر کی جانب سے اسلام مخالف کتاب کودوبارہ چاپ کرنے کے فیصلے کے بارے تنبیہ کی ہے۔ اس خط میں لکھا گیا ہے کہ اس کتاب کی اشاعت مکمل طور سے غیرانسانی اور غیر اخلاقی ہے،ہم اس ادارے کی جانب سے اس توہین آمیز کتاب کی اشاعت روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق یہ کتاب اسی ماہ کے آخر میں ناروے اور پھر یورپ میں شائع کی جانی ہے۔


source : http://www.omidworld.org
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیا ایرانی حجاج سانحہ منیٰ کا باعث بنے؟ کیا ...
مصر شہیدہ حجاب کےساتھ یکجہتی کا اظہار
کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں اسلامی بیداری کے ...
بان کی مون : توہین آمیز فلم کی مذمت
انڈونيشيا كی جانب سے قدس میں صیہونی بستيوں كی ...
ماسکو کے اطراف میں آٹھ مساجد کی تعمیر کا فیصلہ
ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے درمیان لائن آف ...
فلسطين میں قرآنی نسخے كی خريد و فروش ممنوع
ہندوستان میں مسلمان نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا ...

 
user comment