اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

اسلامی جمہوریہ ايران عالم اسلام كا جمہوری ترين ملك ہے

سياسی اور اجتماعی گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ محمد باقر خرمشاد نے بيداری اسلامی كانفرنس كی اختتامی تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ ايران اسلامی اور خطے كے ممالك میں سے جمہوری ترين ملك ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن نے اس كانفرنس جو ۳۱ مئی بروز منگل كو شروع ہوئی تھی ؛ كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے مزيد كہا كہ جمہوری حكومت ايسی حكومت كو كہا جاتا ہے كہ جو انسانوں كی آزادی اور عزت كی حفاظت كرے ۔

خرمشاد نے خطے میں عظيم سياسی اور ثقافتی تبديليوں كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی بيداری كوئی نيا امر نہیں ہے بلكہ اس كی بازگشت آج سے ۱۵۰ سال پہلے كی طرف ہوتی ہے كہ جب سيد جمال الدين افغانی نے عالم اسلام كو خواب غفلت سے بيدار كرنے كی كوشش كی تھی ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment