اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

ترکی میں اسلام نواز حکمراں جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں فتح

ترکی میں اسلام نوازحکمراں جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں فتح کے بعد ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں حکمراں جماعت عدالت و توسعہ کی کامیابی جمہوریت اور ترکی کی فتح ہے۔ 

ابنا: اردوغان نے کہا کہ لوگوں نے اس کامیابی کے ذریعہ حکمراں جماعت کو ایک نئے آئین کی تیاری کا پیغام دیا ہے ۔انتخابات میں کامیابی کے بعد انقرہ میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ وہ عوام کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے انہیں نیا سول آئین تیار کرکے دیں گے۔ آئین کی تیاری میں حزب اختلاف سے بھی صلاح و مشورہ کیا جائے گا۔ نیا آئین صرف عدالت و توسعہ پارٹی کا نہیں بلکہ ترک عوام کا آئین ہوگا۔ ترک وزیر اعظم نے کہا کہ عوام نے ملک میں سیاسی ، اقتصادی اور سماجی استحکام کے حق میں ووٹ دے کر ثابت کردیا ہے کہ وہ اب مزید کوئی ظلم و ستم برداشت کرنا نہیں چاہتے.عدالت و توسعہ پارٹی کو 550 سیٹوں میں سے 326 سیٹیں ملی ہیں۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...

 
user comment