اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

جنوبی کرمان کے دیہاتوں میں مساجد کی تعمیر

محکمہ اوقاف کے رئیس نے کہا کہ گذشتہ سال جنوبی کرمان کے دیہاتوں میں مساجد تعمیر کی گئی ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق محمکہ اوقاف و امور خیریہ کے صدر شریف نے شبستان کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کرمان کے دیہاتوں میں گذشتہ سال مساجد تعمیر کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک سروے میں پہلے ان علاقوں کی محروم آبادیوں میں ترجیحی بنیادوں پر مساجد کی تعمیر عمل میں لائی گئی ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري

 
user comment