اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

فرانس ؛ حلال مصنوعات سے متعلق نمائش

بين الاقوامی گروپ : ماہ رمضان كی مناسبت سے فرانس كے دار الحكومت پيرس كے مضافاتی علاقے «بورژه» میں ۱۸ جولائی بروز سوموار كو حلال مصنوعات سے متعلق نمائش منعقد ہو رہی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «al-kanz» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ماہ مبارك رمضان سے پہلے اسلامی شريعت كے مطابق حلال مصنوعات كی یہ نمائش مينو فيكچررز ايسوسی ايشن آف فرينچ مسلمز كے زير اہتمام منعقد ہو رہی ہے ۔

اس نمائش میں حلال مصنوعات پيش كرنے والی پندرہ سے زيادہ كمپنياں مسلمانوں كے لیے تيار كردہ خصوصی حلال مصنوعات كی نمائش كریں گی ۔

مينو فيكچررز ايسوسی ايشن آف فرينچ مسلمز نے شہريوں اور بڑی ماركیٹوں كے مالكان كو اس نمائش میں شركت كی خصوصی دعوت دی ہے تاكہ وہ اس نمائش میں شريك ہو كر اسلامی حلال مصنوعات سے آشنائی حاصل كریں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی ...
بحرین اور سعودی اہل تشیع کا حال
ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی
آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی: مہدویت تک علمی ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تیونس میں کتابوں کی بین ...
فرانس ؛ مسلمانوں كے ساتھ توہين آمير سلوك كے خاتمے ...

 
user comment