اردو
Sunday 30th of June 2024
0
نفر 0

مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر تعليمی كورس كا انعقاد

سياسی اور اجتماعی گروپ : اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر مالی كے صوبہ سيكاسو میں تعليمی كورس كا انعقاد كيا گيا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ افريقا كی رپورٹ كے مطابق " انجمن اھل بيت ( ع) "كی جانب سے اھل بيت عصمت و طہارت علیھم السلام كی سيرت اجاگر كرنے كے حوالے سے یہ سالانہ تعليمی پروگرام امسال ۲۰ جولائی سے ۲۶ جولائی تك منعقد كيا گيا ۔

مقامی عالم دين حجت الاسلام و المسلمين ابراھيم سماكی كے مطابق امسال یہ تعليمی كورس دوسری مرتبہ منعقد كيا گيا ہے تاكہ علما، نماياں مبلغين ، اساتذہ اور يونيورسٹی كے طلبہ كو اھل بيت عصمت و طہارت ( ع) كے معارف منجملہ فقہ ، تفسير ، اصول اور عقائد سے روشناس كروايا جا سكے ۔


source : http://iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میکسیکو کے شہر ٹمیسکو کی نومنتخب میئر قتل
طالبان کا افغان فوج پر حملہ کئی فوجی اہلکار ہلاک
تکریت میں داعش سے وابستہ ۴۵ دھشتگرد ہلاک
23مئی کو شیعہ نسل کشی کے خلاف کوئٹہ میں کفن پوش ...
داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس ...
ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس
ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی ...
فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد ...
مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت ...
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے ...

 
user comment