اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

ہندوستان ؛ معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دينی نشست كا انعقاد

فكر و علم گروپ : معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دوسری نشست ۲۶ جولائی ۲۰۱۱ء كو صوبہ يو پی كے شہر لكھنؤ كی مسجد بلالی میں منعقد كی گئی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس نشست كا دوسرا سيشن مقامی وقت كے مطابق ۱۰ بجے جامعہ اسلامیہ صديقیہ میں شروع ہوا اور نماز ظہر تك جاری رہا ۔

اس نشست میں قاری صمد عادل نے تلاوت كی كہ جس كے بعد مدرسہ كے استاد زكريا نے اپنے خطاب كے دوران كہا : خدا نے انسانوں كو علم كی بدولت دوسری مخلوقات پر فضيلت عطا كی ہے اور یہی وجہ ہے كہ انسان حيوانات سے ممتاز ہیں ۔

انہوں نے مزيد كہا : علم سے مراد دين ہے اگر كوئی ديندار ہو تو وہ متمدن شخص كہلاتا ہے اور صرف قرآن كريم كے علم سے متعلق پيغمبر اكرم ( ص) كا یہ ارشاد ملتا ہے كہ تم میں سے بہترين وہ ہے كہ جو قرآن سيكھے اور دوسروں كو سكھائے ۔


source : http://iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...

 
user comment