اردو
Saturday 23rd of September 2023
0
نفر 0

قرآنی نمائش میں انگریزی زبان کی پہلی مفاتیح الجنان کو رکھا گیا ہے

سماجی: شیخ عباس قمی کی تالیف کتاب مفاتیح الجنان کے انگریزی ترجمے کو ۱۹ ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں رکھا گیا ہے

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق انصاریان پبلیکیشنز نے پہلی مرتبہ انگریزی زبان کے ترجمے پر مستقل مفاتیح الجنان کو انیسویں بین الاقوامی نمائش میں رکھا ہے

موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ مفاتیح دو جلدوں پر مشتمل ہے اور بدر شاھین نے اس کا ترجمہ کیا ہے اور اس کی قیمت ۴۰ ہزار تومان ہے اور ہر عربی عبارت کے سامنے حروف کے اداء کرنے کی کیفیت اور سامنے والے کالم میں انگریزی زبان میں ترجمہ موجود ہے

یاد رہے! انگریزی زبان پر مشتمل یہ مفاتیح الجنان انصاریان پبلیکیشنز کے اسٹال پر موجود ہے


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وزير خارجہ ترکی کا دورہ کریں گے
صرف شیعہ ہیں جو دھشتگردی کا مقابلہ کر رہے ہیں
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
عالمی سطح پر ايران كی سربلندی كی اہم ترين دليل ...
یہودیوں نے القدس کی القرمی کالونی میں فلسطینیوں ...
برونائی كی مساجد میں قرآن كريم كے تعليمی كورس كا ...
نماز عید فطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا ...
سری لنکا؛ سیلاب میں متاثر ہونے والوں کے لیے ایران ...
پاكستان كے شہر بہاول پور میں "تعليم قرآن ...
انسان یا جن کس طرح شیطان بن جاتا ہے؟

 
user comment