اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد کو نذر آتش کردیا

بین الاقوامی: دریائے اردن کے مغربی ساحل میں واقع ایک دیہات میں شدت پسند یہودیوں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اسے آگ لگادی۔

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق دریائے اردن کے مغربی سال میں ایک دیہات میں شدت پسند یہودیوں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اسے نذر آتش کردیا۔

باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شہر نابلس کے جنوب میں واقع "قصرہ" نامی دیہات میں واقع مسجد ذو النورین پر شدت پسند یہودیوں نے حملہ کرکے اسے آگ لگادی۔

یاد رہے کہ دریائے اردن کے مغربی ساحل میں شدت پسند یہودیوں نے مسجد پر پہلی بار حملہ نہیں کیا ہے بلکہ گذشتہ سال شدت پسند یہودیوں نے اس علاقے میں کم از کم پانچ مساجد کو آگ لگائی ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...
ہيمبرگ يونيورسٹی كے استاد نے مذہب شيعہ قبول كرليا

 
user comment