اردو
Saturday 18th of May 2024
0
نفر 0

فلسطينی نمازيوں كے لیے مسجد اقصٰی میں داخلے كی شرائط سخت كر دی گئیں

بين الاقوامی گروپ : صیہونی پوليس نے یہوديوں كی " عيد غفران " كے بہانے فلسطينی نمازيوں كے مسجد اقصٰی داخلے كی شرائط سخت كر دی ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صیہونی پوليس كے ذرائع نے كہا ہے : قدس میں مسلمان نمازيوں كے مسجد اقصٰی میں داخلے پر شرائط سخت كر دی گئی ہیں ۔

صیہونی حكومت نے نماز كے بعد لڑائی كے خدشے كے تحت یہ شرائط لاگو كی ہیں كہ جن كے مطابق صرف اسرائيل میں اقامتی كارڈ ركھنے والے ايسے افراد جن كی عمر ۴۵ سال سے زيادہ ہو ، مسجد اقصٰی میں داخل ہو سكين گے ۔

پوليس ذرائع كا كہنا ہے كہ امن و امان كی صورتحال پر قابو پانے كے لیے پوليس علاقے میں گشت كر رہی ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دشمن جب دشمنی کے ذریعے اپنے مقصد میں ناکام ہوتا ...
مکہ مکرمہ میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز ...
عراقی افواج نے فلوجہ کے مغرب میں دو اہم علاقوں کو ...
مساجد میں نماز پڑھتے 150 روزہ داروں کو درندوں نے ...
عالم اسلام کی موجودہ مشکلات کا حل، قرآنی احکامات ...
اگلے دس سالوں میں برطانیہ میں اکثریت مسلمانوں کی ...
پیغمبر اسلام (ص)کے پیروکاروں کی سب سے بڑا فریضہ ...
افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بچوں کا قتل عام
کا تحریک انصار اللہ کے رکن کی شہادت پر تعزیتی ...
تہران ميں قرآن کريم کي بين الاقوامي نمائش

 
user comment