اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ

اطلاعات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دو ہزار گيارہ میں اب تک پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر سولہ حملے کیے جا چکے ہیں اور حالیہ دنوں میں بلوچستان کے شیعہ مسلمانوں کو جس انداز میں نشانہ بنایا گيا ہے وہ اپنے شہریوں کو تحفظ دینے میں حکومتی عزم و ارادے پر سوالیہ نشان ہے۔
بیان میں کہا گيا ہے کہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ اس گھناؤنے کام میں ملوث دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائي کرے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بعض شدت پسند تنظیمیں بلوچستان میں پاکستان فوج ، انٹیلی جنس اداروں اور ایف سی کی اتحادی تصور کی جاتی ہیں۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment