اردو
Saturday 30th of September 2023
0
نفر 0

اسلامی بيداری كے مكہ منتقل ہونے سے سعودی عرب وحشت زدہ

 

بين الاقوامی گروپ : سعودی وزير داخلہ اور جديد ولی عہد نے حجاج كرام كا امن و امان بحال ركھنے كے لیے فوج كو الرٹ كرنے كی خبر ديتے ہوئے خبردار كيا : ديگر ممالك میں وقوع پذير تحريكوں كی حاجيوں كے ذريعے مكہ منتقلی كی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے راصد نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «امير نايف بن‌عبدالعزيز» نے ايك پريس كانفرنس كے دوران يكم نومبر سوموار كو اس مطلب كے ضمن میں حجاج بيت اللہ كو وارننگ ديتے ہوئے كہا : حج كے دنوں میں اسلامی بيداری اور انقلابی سرگرميوں كو فراموش كر دیں ۔

قابل ذكر ہے كہ دس لاكھ سے زيادہ حجاج كی ميزبانی كرنے والا سعودی عرب ان دنوں فوجی مشقوں میں مصروف ہے اور حجاج كی جانب سے كسی بھی قسم كی صدائے احتجاج كو خاموش كرنے كے لیے ڈیڑھ لاكھ سے زائد لاٹھی بردار سنگ دل سپاہيوں كی خدمات حاصل كی جا چكی ہیں ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

برازیل میں "اسلام ڈے" کی مناسبت سے جشن کا انعقاد
آل سعود اور داعش میں کوئی فرق نہیں دونوں امریکہ ...
ترکی میں حجاب پرپابندی کے خاتمے کی حمایت
یہودیوں کے باطل عقائد اور غیر یہودیوں پر ان کے ...
کربلا
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...
عراق؛ رضاکار فورس شیعہ نشین شہر ’’طوز ...
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
قاہرہ کا بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول ایوارڈ عراق ...
ملت فلسطين كی حمايت میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی ...

 
user comment