سياسی و اجتماعی گروپ : "مسلمانان ہند كی صورتحال " كے عنوان سے یہ سيمينار ۲۲ دسمبر جمعرات كو ہندوستانی صوبے اترپرديش كے شہر اكبر پور میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار ۲۲ دسمبر كو آل انڈيا مسلم كانفرنس (All India Muslim Coferenc) كے زير اہتمام منعقد ہو گا ۔
سيمينار میں معروف شيعہ سنی علمائے كرام اور سماجی شخصيات منجملہ «سيد صادق نقوی»، حجتالاسلام «سيد جواد نقوی» لكھنو كے اہل سنت امام جمعہ «خالد رشيد فرنگی محلی» روزنامه «راشتريه سھارا»، كے مدير «عزيز برنی» اور مولانا «خالق الرحمان» ہندوستانی مسلمانوں كی مشكلات اور مسائل كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
source : /www.iqna.ir