اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

مشہد مقدس ۲۰۱۷ء میں عالم اسلام كا ثقافتی مركز

اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ تحقيق و تعليم كے ڈپٹی نے الجزائر میں كہا : الجزائر كے ساتویں اجلاس كی اہم بات ۲۰۱۷ء میں آيسسكو كے دسویں اجلاس كی ايران كے حصے میں ميزبانی اور اس كے ساتھ ہی مشہد كو عالم اسلام كا ثقافتی مركز متعارف كرانا ہے ۔

ابنا: محمد رضا دھشيری نے اخبار نويسيوں كے ساتھ بات چيت كرتے آيسسكو كے ساتویں اجلاس منعقدہ الجزائر كی طرف اشارہ كرتےہوئے كہا : ايرانی وفد نے اجلاس میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كی سربراہی میں شركت كی ۔

انہوں نے مزيد كہا : اجلاس میں ايران كی طرف سے پيش كردہ تجاويز كا تمام حاضرين نے خير مقدم كيا جبكہ ايرانی نمائندوں نے اسلامی ممالك میں جوانوں كے اہم كردار ، ان كی امنگوں كے احترام اور انہیں عملی كرنے كی كوشش كے حوالے سے مفيد اور سود مند تجاويز پيش كیں ۔ 


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment