اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

تركی میں اسلامی اقدار كی حمايت كيلئے عالمی تنظيم كی تاسيس

بين الاقوامی گروپ: تركی میں اسلامی فورم كے زير اہتمام، اسلامی اقدار كی حمايت كيلئے عالمی تنظيم تاسيس ہوگی۔

قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس تنظيم كا ہدف اسلامی اقدار سے حمايت ہے۔

تركی كی اسلامی فورم "خاندان اور عورت" كی ڈائريكٹر عائشہ بلحجار نے كہا كہ اس عالمی تنظيم كی تاسيس ، اسلامی اقدار میں مشتركہ مسائل كا حل كيلئےاس تنظيم كے اہداف ہیں۔

انہوں نے آخر میں كہا یہ فورم غير مسلمانوں كی سرگرميوں عورتوں كے حقوق كے تعاون سے ، معتدل نظريات كے پيش نظر اہداف كے حصول كيلئے ہے۔

اس رپورٹ كے مطابق تركی كی عالمی اسلامی فورم خاندان اور عورت ، خاندان كے مسائل عورتوں اور بچوں كے مسائل كے حل كيلئے اہميت ركھتا ہے ۔ اور تركی كے اسلامی اداروں، تنظيموں اور سرگرم شخصيتیں اس فورم میں شامل ہیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment