اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

مکہ مکرمہ میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز پمفلٹ کی تقسیم

بین الاقوامی :باخبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مکہ مکرمہ میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے شہر مکہ میں تفرقہ ایجاد کرنے کیلئے شیعہ مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کئے جارہے ہیں، لیکن سعودی عرب کے حکام نے اس پر کسی قسم کے رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے ۔ 

رپورٹ کے مطابق ایک شخص رات گیارہ بجے سے لیکر دو بجے تک خانہ خدا میں شیعہ عقائد کے خلاف پمفلٹ تقسیم کرتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا اس شخص نے اپنے آپ کو خانہ خدا میں مامور سیکورٹی فورسز سے چھپا رکھا ہے؟ اور کیا یہ شخص سعودی عرب کے شیوخ کی نگاہوں سے اوجھل ہے جبکہ حرم نبوی(ص) میں سب کی نگاہوں کے سامنے شیعہ عقائد کے خلاف سیڈیز بھی تقسیم کی جارہی ہیں؟ کیا یہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی سازش نہیں ہے؟


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...

 
user comment