بین الاقوامی: کینیڈا کے مسلمانوں نے کہا مستقبل قریب میں کینیڈا میں اسلامی قبرستان کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں بسنے والے مسلمانوں نے کہا کہ کینیڈا میں اسلامی قبرستان قائم کیا جائے گا۔
مسلمانوں کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ یہ قبرستان 14 ہیکٹر کی وسعت پر مشتمل ہوگا۔ اور اس میں 40 ہزار قبروں کی گنجائش ہوگی۔
مسلمانوں کے نمائندوں نے بتایا کہ اس قبرستان کے قیام کیلئے پہلے مرحلے میں آٹھ ملین چھ لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم سے زمین خریدی جاچکی ہے۔ دوسرے مرحلے میں بہت جلد تعمیری کام شروع ہوجائے گا۔
source : http://www.shabestan.net