اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

مسلم يونين فرانس كی طرف سے مسجد كو نذر آتش كرنے كی مذمت

 

بين الاقوامی گروپ: مسلم يونين فرانس نے ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں "زيكشو" شہر كی مسجد كو نذر آتش كرنے كی مذمت كی گئی ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "lermf" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی مسلم يونين نے فرانس كے جزيرہ كرس كے شہر زيكشو میں مسجد نذر آتش كرنے كی شديد مذمت كی ہے۔

بيانیہ میں آيا ہے كہ گذشتہ سوموار كی شب اسلام دشمن اور نژاد پرست عوام نے زيكشو شہر كی مسجد پر حملہ كيا اور در و ديوار پر اسلام دشمن نعرے لكھے اور مسجد كو نذر آتش كرديا۔

اسی طرح مسلم يونين فرانس نے حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ اس قسم كے اقدامات كو روكے اور اس حادثہ كے ذمہ دار افراد كو گرفتار كرے۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment