اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بل كا جائزہ

مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بارے میں پيش شدہ بل پارليمنٹ كمیٹی میں تجاويز اور اس بل كے بارے میں شكايات كا جائزہ ليا گيا۔

ابنا:  مصری پارليمنٹ كے نمائندہ ياسر صلاح القاضی نے قرآن كريم اور احاديث نبوی كی نشر و اشاعت كے قواعد و ضوابط كی اصلاح كيلئے یہ بل پيش كيا ہے۔ انہوں نے كہا كہ 1985ء كا قانون نمبر 102 قرآن كريم كی نشر و اشاعت كيلئے كافی نہیں ہے بلكہ اس قانون كی اصلاح كيلئے یہ بل پيش كيا گيا ہے تاكہ قرآن كريم كی نشر و اشاعت میں غلطياں نہ ہوں اور اس كی دليل 20 ہزار قرآن ہیں جن میں كلمات كی غلطياں موجود ہیں۔ بہت سارے پريس مالكان كے پاس قرآن كو نشر كرنے كا اجازت نامہ ليا نہیں ہے۔

ياد رہے كہ اس نئے قانون میں غير قانونی نشر و اشاعت پر قيد اور جرمانے كی سزا ہوسكتی ہے۔ 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...
سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا

 
user comment