اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

مسلم كونسل فرانس؛مسلمانوں پر حملہ كرنے والے عناصر كو سزا دی جائے

مسلم كونسل فرانس نے گذشتہ روز 8 مئی كو ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں سيكورٹی حكام سے مسلمان شہريوں پر حملہ كرنے والے عناصر كی شناخت اور گرفتاری كا مطالبہ كيا ہے۔

ابنا: مسلم كونسل فرانس مسلمانوں كی نمائندہ جماعت ہونے كی بنياد پر اسلام مخالف گروپ نے دو ضعيف مسلمانوں پر حملہ اور ان پر تشدد كرنے كے اقدام كی شديد مذمت كی ہے اور دولت سے عملی اقدام كا مطالبہ كيا ہے۔

اس بيانیہ میں آيا ہے اتوار كی صبح فرانس كے شہر "آمی ين " كی مسجد كے سامنے اسلام مخالف گروپ نے دو ضعيف مسلمانوں پر حملہ كرديا اور انہیں شديد زد و كوب كيا گيا ان میں سے ايك شخص كی حالت تشويشناك ہے اور ہسپتال میں داخل ہے۔

مسلم كونسل فرانس كے سربراہ محمد موسوی نے كہا ان دونوں مسلمانوں پر دائیں بازو كی شدت پسند گروپوں نے حملہ كيا یہ دونوں مسلمان فقط نماز كيلئے مسجد جارہے تھے كہ ان پر حملہ كرديا گيا۔ 


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...

 
user comment