اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

تاجكستان ؛ مسلمانوں كی تشيع جنازہ كے دوران مذہبی تقريوں پر پابندی

سياسی اور سماجی گروپ : ۱۲ مئی كو جمہوریہ تاجكستان میں تاجك مسلمانوں كی تشيع جنازہ كے دوران ہر قسم كے مذہبی خطاب پر پابندی عائد كر دی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ مركزی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ۔ ملك مين دينی امور كے لیے قائم كمیٹی نے ايك نوٹيفكيشن كے ذريعے اعلان كيا ہے كہ مسلمانوں كی تشيع جنازہ كے دوران ہر قسم كی مذہبی تقريریں ممنوع قرار دی جاتی ہیں اور اس قانون كی خلاف ورزی كرنے والے افراد كے خلاف قانونی كاروائی كی جائے گی ۔

رپورٹ كے مطابق ، كمیٹی كا یہ حكم نامہ ملك بھر میں آئمہ جماعت اور مذہبی خطيبوں تك پہنچا ديا گيا ہے جبكہ كمیٹی كے اراكين اس بات كے معتقد ہیں كہ مذہبی خطيبوں اور واعظين كو تشيع جنازہ كے دوران اپنے خطابات اور تقريروں كے ذريعے ميت كے رشتہ داروں كو مزيد رنج و غم نہیں دينا چاہيئے ۔

قابل ذكر ہے كہ تاجكستان كے مفتی اعظم نے بھی تشيع جنازہ كے دوران لمبی تقريروں كو شرعی نقطہ نظر سے نادرست قرار ديا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment