اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

رياست آئيووا میں غير مسلموں كو اسلام سے آشنا كروانے كا منصوبہ

بين الاقوامی گروپ : امريكی رياست آئيووا كی مسجد غير مسلموں كو اسلام سے آشنا كروانے كے لیے ہر ہفتے جمعہ كے دن مسجد كے دروازے تمام شہريوں كے لیے كھول دے گی

ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے “AJIB”سے نقل كيا ہے یہ تجويز رياست آئيووا كے رہاشی اور نو مسلم ماركس اسپی نے مسجد ﴿الايمان﴾ كے كام كو دی ہے ۔ مسجد كے اراكين نے بھی اسے پسند كيا ہے ۔

مسجد كے دروازے كھولنے كے ساتھ ساتھ آئيووا شہر كے مسلمان علماء شہريوں كے لیے اسلام كے بنيادی اصولوں كو بھی بيان كریں گے۔

اس شہر كے مسلمان اميدوار ہیں كہ اس تجويز سے امريكی شہری اسلام سے بہتر آشنا ہوں گے اور اسلام فوبيا كو بھی روكا جاسكے گا اور مسلمانوں اور غير مسلمانوں كے درمياں پرامن بقائے باہمی كو بھی فروغ ملے گا۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment