اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

ہندوستان میں اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ

بین الاقوامی:ہندوستان کے وزیر ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ نے مسلمان اسٹوڈنٹس کے لیے اسپیشل اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ قابیل سیبال نے اس ملک کے حکومتی وفد سے ملاقات کےدوران وزارت تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان میں اسپیشل اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔

حکومت ہندوستان نے اسی سلسلے میں کہا ہے کہ ہم اس ملک میں محروم جماعتوں کے بارے قانون میں اعتدال لانے کے درپے ہیں جس کی بنا پر مسلمانوں سمیت دینی اقلیتوں کو ہندوستان کے معاشرے میں زیادہ سے زیادہ سرگرمیاں انجام دینے کی اجازت ہوگی۔

الاکولہ کی رپور ٹ کے مطابق اس قانون کے بنائے جانے کے بعد کم آمدن والے اور غریب مسلمانوں کو اسپیشل سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔

یادرہے کہ ۱۹مارچ ۲۰۱۲ء کو اسپیشل اور پرائیویٹ سکولوں میں ہندوستان کے مسلمان اسٹوڈنٹس کی تعلیم کا موضوع اس ملک کے عہدیداروں کے درمیان کشیدگی کا باعث بنا ہوا تھا۔تاہم ہندوستان کے اقلیتی امور کے قومی کمیشن کے رکن کے مطالبے کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلمان بچوں کی ایک مخصوص تعداد اسپیشل ڈے کئیرسینٹر میں بھیجی جاِئے گی۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment