بين الاقوامی گروپ : مراكشی بينك ﴿شعبی ﴾ بيلجيم میں اسلامی شريعت كے مطابق پہلے كرنٹ اكاؤنٹ كا آغازكر رہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿rtbf﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے مراكش كے عوامی بينك شعبی كی يورپين برانچ كا ارادہ ہے كہ بيلجيم كے دارالحكومت برسلز میں اسلامی شريعت كے مطابق ہے كرنٹ اكاؤنٹ كا آغاز كرے ۔ شعبی بينك برسلز كی انتظامیہ كا كہنا ہے كہ اس اكاؤنٹ كا كسٹمرز كو كوئی فائدہ نہیں ہوگا اس كا فائدہ چیڑٹی يا قرض لينے والوں كے لیے ہوگا ۔
ياد رہے كہ ۲۰۱۱ میں دنيا كے اسی ممالك نے ۳۶۰ مالياتی اداروں كے ذريعے ايك ارب ڈالر كا سرمایہ حاصل كيا ۔
source : http://www.iqna.ir