اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

اٹلی کی 14 مسجد میں استقبال ماہ رمضان کے سلسلہ میں جشن کی تقریبات کا اہتمام

بین الاقوامی: اٹلی کے شہر میلان میں مساجد یونین کے صدر نے کہا استقبال ماہ رمضان کے سلسلے میں اس شہر کی 14 مساجد میں جشن کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے انہوں نے کہا اس سال شہر میلان میں ایک مسجد میں نماز عید ادا کی جائے گی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہر میلان کی 14 مساجد میں ماہ رمضان کے استقبال کے سلسلے میں جشن کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال اٹلی کے شہر ٹورینو میں ایک مسجد میں نماز عید فطر ادا کی گئی تھی۔ جس میں نماز عید فطر ادا کرنے والے مسلمانوں کی تعداد 30 ہزار تھی۔ اس سال اٹلی کے شہر میلان کے مسلمانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک مسجد میں نماز عید فطر ادا کریں گے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment