اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

تھائی لينڈ كے حجاج كے لیے حج تربيتی كورس كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كی وزارت ثقافت واديان كی حج كمیٹی نے حجاج كے لئے ايك تعليمی كورس كا اہتمام كيا ہے؛ جس میں حجاج كوحج كی تربيت دی جائے گی۔ یہ كورس تھائی لينڈ كے شہر ''سونگ لا'' كے ہوٹل ''پاور مين ليم'' میں منعقد ہو گا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ كے ثقافت كے وزير نے كہا ہے۔ تمام ٹريول كمپيناں حجاج كی سفری معلومات اور خدمات كے بارے میں كیے جانے والے اقدامات كی اطلاع ہمیں دينے كی پابند ہیں۔ اس سال پہلے بار تھائی لينڈ كی حج كمیٹی نے اعلان كيا ہے تمام گروپوں كے ساتھ ايك گروپ لیڈر بھی ہو گا۔ اور تمام گروپ لیڈروں كے لئے تھائی لينڈ میں سعودی عرب كی سفارت كے تعاون سے كورس كرائے جائیں گے۔ 1029003

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...

 
user comment