اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

نائيجيريا؛ "معاشرہ كی اصلاح میں مسلمان خواتين كا كردار"كے عنوان سے سيمينار

نائيجيريا كے شہر "بوچی" میں "معاشرہ كی اصلاح میں مسلمان خواتين كا كردار" كے عنوان سے گذشتہ روز 11 جون كو سيمينار منعقد ہوا۔

یہ سيمينار دارالثقلين انسٹی ٹيوٹ سے وابستہ اسلامی مركز "اصحاب كساء" كے زير اہتمام منعقد ہوا۔ یہ سيمينار نائيجيريا كی شيعہ خواتين كی طرف سے بوچی شہر كے كانفرنس ہال "V.I.P. plaza" میں منعقد ہوا۔

اس سيمينار میں فاطمہ يونس نے شيعہ خواتين كی كثير تعداد سے مسلمان خواتين اور آج كی دنيا اور معاشرہ كی اصلاح میں مسلمان خواتين كا كردار كے موضوع پر خطاب كيا۔

اس پروگرام كے آخر میں اس ملك كی يونيورسٹی كی استاد خاتون "اداما" نے جديد ٹيكنالوجی كے بچوں اور نوجوانوں پر منفی اثرات كے بارے میں گفتگو كی۔ 

 


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&id=322218
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...

 
user comment