اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

فلپائنی زبان میں قرآن مجید کی پہلی تفسیر

بین الاقوامی: جدہ میں تعاون اور رہنمائی سنٹر نے سعودی عرب میں مقیم تازہ اسلام قبول کرنے والے فلپائنی مسلمانوں میں فلپائنی زبان میں پہلی تفسیر قرآن تقسیم کی گئی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں تعاون اور رہنمائی سنٹر نے سعودی عرب میں مقیم تازہ اسلام قبول کرنے والے فلپائنی مسلمانوں میں فلپائنی زبان میں تفسیر قرآن کے ایک ہزار نسخے تقسیم کئے تاکہ وہ اس آسمانی کتاب سے استفادہ کرسکیں۔ 

اس کتاب میں قرآن مجید کے معانی کا فلپائنی زبان میں ترجمہ نہیں ہے بلکہ اس کتاب میں تفسیر قرآنی کا فلپائنی زبان میں ترجمہ ہے اور کتاب کو مدینہ منورہ میں قرآں شائع کرنے والے ادارے نے شائع کیا ہے۔ 

یاد رہے کہ مشرق وسطی میں مقیم فلپائنیوں کی تعداد 20 لاکھ بتائی جاتی ہے جن میں سے 10 لاکھ سعودی عرب میں ہیں۔


source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...

 
user comment