اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

الجزائر میں قومی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: الجزائر كی كلچرل فورم "الحراء'' كے تعاون سے 29 جون كو بارہویں قومی حفظ قرآن كے مقابلوں كا آغاز ہوگيا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے الجزائر كے اخبار "المحور" كے حوالے سے نقل كيا ہے اس دفعہ ان مقابلوں كا نام "امام الحافظ ابوعبداللہ التلمسانی" ركھا گيا ہے اور مردوں كے مقابلوں كا آغاز ہوا ہے اور 30 جون سے خواتين كے مقابلے شروع ہوچكے ہیں۔

كلچر فورم "الحراء" كے ڈائركٹرحسن جوانی نے اس بارے میں كہا: یہ فورم الجزائر كے غير معروف علماء كا تعارف كراتی ہے اسی لئے اس مقابلے كا نام اس دفعہ "امام الحافظ ابوعبداللہ التلمسانی" ركھا گيا ہے۔

"الحراء" كلچرل فورم ايك تعليمی تربيتی ادارہ ہے جو الجزائر كے دارالحكومت میں سرگرم عمل ہے اس فورم نے 1989 سے اپنے كام كا آغاز كيا تھا اور اب تك گيارہ بار قرآنی مقابلے منعقد كرا چكی ہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment