اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

تاجیکستان میں کتاب "اسلامی تہذیب وتمدن" کی اشاعت

بین الاقوامی: تاجیکستان میں ایرانی کلچرل سنٹرکی کوششوں سے محمد رضا ناجی کی تالیف "کتاب" سامانی دور حکومت میں اسلامی تہذیب وتمدن" سیربلیک زبان میں ترجمہ ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق محمد رضا ناجی نے اس کتاب کو ۹ابواب میں تحریرکیا ہے جن میں "سامانیوں کی سیاسی تاریخ"، سامانیوں کے دورحکومت کا سیاسی جغرافیہ"، عدلیہ اوراداری سسٹم، سماجی صورتحال، معاشی زندگی، معماری اورآرٹ، ادیان و مذاہب، تعلیم وتربیت اورتعلیمی ادارے اورسامانیوں کے دورحکومت میں رائج علوم جیسے موضوعا ت شامل ہیں۔

ناجی نے اس کتاب کے دیباچے میں لکھا ہے کہ سامانیوں کا دورحکومت اپنی تمام ترکمزوریوں اورخطاوں کے باوجود کچھ خصوصی اورمثبت پہلو بھی رکھتا ہے کہ سیاسی اورثقافتی لحاظ سے وہ قابل غور اورپیروی ہے۔یہ کتاب درحقیقتت ان بنیادی سوالات کا جواب دیتی ہے کہ سامانیوں کے دورحکومت کی تاریخ وتہذیب وتمدن میں موجودہ ایران کے لیے کیا پیغام ہے؟

یاد رہے کہ تاجیکستان میں ایرانی کلچرل سینٹرکے ڈائریکٹر محمد حسین امیراردوش کےتعاون سے ڈاکٹرسیف اللہ ملاجان،لقمان بایمت اف اورمحمود غیاث اف نے دوسال کی مدت میں اس کتاب کا سیربلیک زبان میں ترجمہ کیا ہے اورالہدی انٹرنیشنل پبلیکیشنز کے شعبہ تاجیکستان نے اسے شائع کیا ہے اورعنقریب تاجیکستان میں اس کتاب کی تقریب رونمائی منعقدہوگی۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment