اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

غزہ اسلامك يونيورسٹی میں يونسكو چيئر كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ : اقوام متحدہ كی تعليمی ۔ ثقافتی آرگنائزيشن (يونسكو) كی چيئر كا غزہ اسلامك يونيورسٹی میں افتتاح ہوا ہے ۔ یہ چيئر فلكيات اور خلائی سائنس كے شعبوں میں دی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے tempsreel نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ۔

غزہ اسلامك يونيورسٹی كے چانسلر كمالين شعث نے ۱۲ جولائی كو كہا فلكيات كی چيئركے آغاز كا سبب فقط علمی ہے انہوں نے كہا كہ صہيونی حكام كے اس بيان كہ يونسكوچيئر كا غزہ يونيورسٹی میں آغاز سياسی بنيادوں پر ہوا ہے كو مسترد كرديا ۔

انہوں نے مزيد كہا یہ يونيورسٹی فلسطينی طلبا كی علمی استعداد كو بڑھانے كے لئے ہے ليكن صہيونی حكام غلط الزامات كے ذريعے يونيورسٹی كی حيثيت خراب كرنا چاہتے ہیں

يادر ہے صہيونی حكومت كی وزارت خارجہ نے غزہ يونيورسٹی میں يونسكو چيئر كھولنے كی مذمت كی ہے اور اعلان كيا ہے كہ يونسكو نے احمقانہ كام كيا ہے كيونكہ اس نے فلكيات كے شعبے میں چيئر كھولنے كے لئے ايسی جگہ كا انتخاب كيا ہے جہاں حماس كے دہشت گردوں كو تربيت دی جاتی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment