اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت " كی افتتاحی تقريب كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت كی افتتاحی تقريب سركاری طور پر اس شہر میں كل ۱۴ جولائی سے شروع ہوگی ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نےISESCO نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے اس تقريب میں آئسسكو كے ڈائريكٹر جنرل عبدالعزيز عثمان التويجری ، بنگلاديش كی وزير اعظم شيخ حسينہ واجد ، پارلمينٹ كے نمائندوں كے علاوہ اسلامی ممالك كی سفرا بھی شرك كریں گے ۔

آئسسكو كے ڈائريكٹر جنرل نے بنگلاديش كے ثقافت اور مذہبی امور كے وزراء سے ملاقات كی ہے جس میں ۲۰۱۱ میں ايشيا كے خطے میں ڈھاكہ كو جہاں اسلام كا ثقافتی دارالحكومت قرار دينے كی تقاريب كے بارے میں تبادلہ خيال كيا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment