اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

مراكش كی حكومت روزہ خوروں كو جيل میں ڈالے گی

بين الاقوامی گروپ : مراكش كی وزارت اطلاعات نے اعلان كيا ہے ملكی آئين میں فوج داری قوانين كے آرٹيكل نمبر 222كے تحت وہ مسلمان شہری جو روز خوری كریں گے انہیں چھ مہينے جيل كی سزا ہو سكتی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں (ايكنا) نے YABILADIنیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے شوسل نیٹ ورك میں اس سزا كے خلاف احتجاج كياجانے كہ باوجود مراكش كی حكومت اس قانون پر عملا در آمد كے لئے سنجيدہ ہے۔

مراكشی حكومت كے ترجمان مصطفی الخلقی نے گذشتہ روز 13 جولائی كو اعلان كيا وہ شہری جوسب كے سامنے روز خواری كے مرتكب ہوں گے ان كے خلاف اس قانون كے مطابق عمل كریں گے ۔

انہون نے كہا كہ مراكش ايك مسلمان ملك ہے اورمسلمان شہريوں كی ذمہ داری ہے مذہبی امور كے بارے میں ملك قوانين كی پابندی كریں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا ...
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...

 
user comment