اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی گرفتاری كا حكم جاری

بين الاقوامی گروپ: بنگلہ ديش كے شہر ڈھاكہ كی عدالت نے كتاب "قبر شكستہ" كے مصنف كو مسلمانون كی توہين كرنے كی وجہ سے گرفتار كرنے كا حكم جاری كرديا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے فرانس كی نيوز ايجنسی "AFP" سے نقل كيا ہے بنگلہ ديش كے دارالحكومت ڈھاكہ كی عدالت نے ايك حكم جاری كيا ہے جس میں 2003ء میں شائع ہونے والی كتاب قبر شكستہ كے مصنف كو اسلامی اقدار اور مسلمانوں كی توہن2 كرنے كی وجہ سے گرفتار كيا جائے۔

یہ حكم سلام آزاد نامی شخص كی شكايت پر جاری كيا گيا ہے انہوں نے اس كتاب كو عدالت میں پيش كيا اور عدالت نے كتاب كا جائزہ لينے كے بعد مصنف كی گرفتاری كا حكم جاری كرديا۔ بنگلہ ديش كے عدالتی حكام نے اعلان كيا ہے كہ قبر شكستہ نامی كتاب 2003ء میں ہندوستان میں شائع ہوئی ليكن اس میں موجود توہين آميز محتوا كی وجہ سے بنگلہ ديش میں اس كی خريد و فروخت پر پابندی لگادی گئی ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment