سياسی اور سماجی گروپ : جمہوریہ آذربائجان كے شہر تاشكند میں ارتھاڈوكس كليسا كےبشپ ويكينٹی Vikenti نے ملك بھر كے مسلمانوں كے ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر مبارك باد پيش كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ مركزی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۸ جولائی كو تاشكند میں ارتھا ڈوكس كليسا كے بشپ نے اپنے پيغام میں كہا ہے كہ رمضان المبارك اور روزہ داری كے آغاز اور اس كے بعد عيد الفطر كی مناسبت سے ہم ازبك مسلمانوں كی خدمت میں مبارك باد پيش كرتے ہیں ۔
انہوں واضح كيا ہے كہ عظيم الہی تبديلياں جيسے حضرت محمد (ص) پر قرآن كا نزول اس ماہ مبارك میں انجام پايا ہے اور اسی مناسبت سے ہم اس مہينے كی آمد پر مسلمانوں كو مبارك باد پيش كرتے ہیں ۔
source : http://www.iqna.ir/ur