اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

قطر میں قومی سطح كے قرآن و حديث مقابلوں كے دوسرے مرحلے كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : قطر كے خيراتی انسٹی ٹيوٹ "شيخ عيد" كے تعاون سے ۱۳ اور ۱۴ اگست كو قومی سطح كے قرآن و حديث مقابلوں كے دوسرے مرحلے كا انعقاد كيا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے قطر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ (الرایۃ) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہےكہ یہ مقابلے قطر كے خواتين اور مرد حضرات كی شركت كے ہمراہ منعقد كیے جائیں گے اور ان مقابلوں میں پوزيشن لينے والے افراد كو قيمتی انعامات سے بھی نوازا جائے گا ۔

واضح رہے كہ ان مقابلوں میں ناموں كے اندراج كا سلسلہ ۲۱ جولائی كو مسجد "شيخ عيد بن محمد آل ثانی" میں اختتام پزير ہوا ہے جبكہ ان مقابلوں میں حصہ لينے والے اميدواروں میں سے كامياب ۴۸ افراد كی تجليل كرنے كا فيصلہ بھی كيا گيا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment