اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کے ہوٹلوں میں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام

سماجی : مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج مدیر نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں ان تمام ہوٹلوں میں جہاں ایرانی زائرین رہائش پذیر ہیں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین خادمی نے کہا کہ گذشتہ سال ان تمام ہوٹلوں میں کہ جن میں ایرانی زائرین رہائش پذیر تھے قرائت قرآن اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ 

گذشتہ سال ان کلاسوں کے انعقاد کا تجربہ بہت اچھا رہا۔ اس لئے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کے لئے ان کلاسوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ حجت الاسلام خادمی نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کلاسوں میں ایرانی زائرین کی شرکت بھرپور ہو گی ۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عراق؛ مغربی کرکوک میں داعش نے مسجد کو مسمار کر دیا
آل خلیفہ کی جیلوں میں قیدی علماء کے ساتھ قم میں ...
افغانستان کے علاقے میرزا ولنگ میں شیعوں کی ...
سید حسن نصراللہ؛ عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف ...
امریکہ،اسرائیل اور وہابی افکار شیعہ اور سنی میں ...
کاروان آزادی پر صہیونی حملہ
کمبوڈیا: اہل سنت کے عالم دین مدینہ منورہ میں حصول ...
بنگلادیش میں حزب اختلاف کی اپیل پر دوسرے دن بھی ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment