اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےشعبہ رابطہ عامہ کی رپورٹ کےمطابق رمضان شریف نے کہاکہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی نے رمضان المبارک کےآخری جمعہ کوعالمی یوم قدس کاعنوان دے کر،مسئلہ فلسطین کونہ صرف عالم اسلام کی ترجیحات میں شامل کیابلکہ پوری انسانیت کی انصاف پسندی کانمونہ قراردیا۔
رمضان شریف نےکہاکہ تحریک انتفاضہ اوراستقامت سےیہ  سرطانی غدود ہمیشہ کےلئے ختم ہوجائےگا۔
واضح رہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح)نےرمضان المبارک کےآخری جمعہ کو عالمی یوم قدس قراردیاہے اوریہ دن پورےدنیاکےمسلمانوں کےلئے صیہونی حکومت کی نسل پرست حکومت اورفلسطینیوں پراس کے مظالم کےخلاف اپنی نفرت وبیزاری کےاظہارکامناسب موقع ہے ۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment