اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

رياض میں اسلامی مذاہب كے درميان گفتگو كے لیے مركز قائم كرنے كی تجويز

بين الاقوامی گروپ : ۱۴ اگست كو سعودی عرب كے بادشاہ نے مكہ میں جاری اسلامی تعاون تنظيم كے اجلاس كے دوران رياض میں اسلامی مذاہب كے درميان دو طرفہ گفتگو كے لیے ايك مركز كے قيام كی تجويز دی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبرساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «atlasinfo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی عرب كے بادشاہ "عبداللہ بن عبد العزيز" نے گزشتہ روز مكہ میں جاری اسلامی تعاون تنظيم كے ہنگامی اجلاس كے دوران رياض میں اسلامی مذاہب كے درميان گفتگو كے لیے مركز قائم كرنے كی تجويز پيش كرتے ہوئے كہا : اس مركز كے اراكين سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں سكونت اختيار كریں گے ، جن كو اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل اور اس تنظيم كے ركن ممالك كی وزراء كونسل كے اراكين منتخب كریں گے ۔

انہوں نے واضح كيا : اس مركز كی ذمہ داری ہوگی كہ شيعہ اور سنی مسلمانوں كے درميان فرقہ واريت اور نفاق كی روك تھام اور مختلف اسلامی مذاہب كے پيروكاروں كے درميان تعاون اور باہمی گفتگو كو فروغ دينے كے لیے كوشش كرے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment