بین الاقوامی : حکومت عراق کے ترجمان نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر رساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی“براثا“سے رپورٹ دی کہ حکومت عراق کےترجما ن “علی دباغ”ایک بیانیے کے ذریے میانمار میں مسلمانوں کے قتل کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
عراق میں اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ “صدر الدین القبانچی” نے گذشتہ ہفتے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات کی شدشد مذمت کرتے ہوئے ان واقعات پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتے چینی کی تھی۔
یاد رہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی کل آبادی 20 فیصد ہے۔
source : http://shabestan.net