اردو
Sunday 30th of June 2024
0
نفر 0

انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ

بین الاقوامی : انڈونیشیا کے علاقے سامبانگ میں شدت پسند وہابیوں نے شیعہ مسلمانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی شبستان نے براثا نامی نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ انڈونیشیا کے علاقے سامبانگ میں شدت پسند وہابیوں نے شیعہ مسلمانوں پر حملہ کیا ہے۔ جس میں دو افراد شہید ہوئے ہیں۔ وہابیوں نے اس حملے میں شیعوں کے کچھ گھروں کو بھی جلا دیا ہے۔
انڈونیشیا کے عالم دین کی اہلیہ کلثوم نے روزنامہ چکارتہ پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایک شیہد پرحملہ آوروں نے چاقووں سے وار کئے ہیں ۔ جبکہ دوسرے شیہد کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ اسے کیسے شہید کیا گیا ہے۔ہ انہوں نے مزید کہا کہ اس حملے میں 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں اور کم از کم 10گھروں کو جلایا گیا ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میکسیکو کے شہر ٹمیسکو کی نومنتخب میئر قتل
طالبان کا افغان فوج پر حملہ کئی فوجی اہلکار ہلاک
تکریت میں داعش سے وابستہ ۴۵ دھشتگرد ہلاک
23مئی کو شیعہ نسل کشی کے خلاف کوئٹہ میں کفن پوش ...
داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس ...
ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس
ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی ...
فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد ...
مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت ...
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے ...

 
user comment