اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

ایران شیعہ جئوپولیٹیک کانفرنس کا آغاز

 اس کانفرنس میں متعدد سیاسی،مذہبی اور علمی شخصیات منجملہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی بریگيڈیر جنرل یحیی رحیم صفوی اور "اہل بیت عالمی کونسل" کے جنرل سیکرٹری محمد حسین اختری شامل ہیں – 
رپورٹ کے مطابق اس دوروزہ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد ،مختلف شعبوں بالخصوص سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں دنیا کے شیعہ مسلمانوں کی صلاحیتوں کا جائزہ اور انہیں درپیش ممکنہ نقصانات کی روک تھام ہے -


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صہیونی ریاست کے مسجد الاقصیٰ پر متشددانہ اقدامات ...
ہندوستانی سیاست ایک نئے دروازے پر کھڑی ہے
مختلف ممالك میں ۱۲۰۰ غير ايرانی حافظ قرآن طلباء ...
تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے ...
پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کا مستعفی وزیروں کو ...
وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
گزشتہ تیس سال کے دوران انڈونیشیا کی سب سے بڑی ...
متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی ...
امام رضا (ع) کي دس احاديث

 
user comment