اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 14 وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں ۔
پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 14 وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں ۔

۔شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں ان کی ہلاکت ہوئی جبکہ 30 سے زائد افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مشیر ڈاکٹر سعید الہی نے شجاع خانزادہ کی ہلاکت کی تصدیق کی۔

واضح رہے کہ اٹک میں صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کا ڈیرہ گاؤں شادی خان میں ہے جو کہ موٹر وے سے 25 سے 30 کلو میٹر دور ہے۔وزیر داخلہ پنجاب کے بھتیجے سہراب خانزادہ نے تصدیق کی کہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ دھماکے کے وقت ڈیرے پر موجود تھے. جو خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی اسلام دشمن سازش
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام

 
user comment