بين الاقوامی گروپ: دبئی میں مقيم فرانسيسی نژاد كو اسلامی مقدسات كی توہين پر دبئی كی عدالت نے دو سال قيد كی سزا سنائی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "ajib" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ دبئی كی عدالت نے فرانسيسی مقيم كو اسلامی مقدسات كی توہين پر دو سال كی قيد سنائی ہے۔ واضح رہے اس نے حديث پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی كتاب كی توہين كی تھی۔
اس فرانسيسی شخص نے كچھ دن پہلے ايك مسلمان عورت كو قتل كی دھمكی بھی دی تھی۔
واضح رہے كہ دبئی كی عدالت نے اس شخص كو دو سال كی قيد كی سزا سنائی ہے، ليكن یہ سزا ايك اسلامی ملك میں اسلامی مقدسات كی توہين پر بہت كم ہے۔
source : http://www.iqna.ir/