اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

زائرین کی نظروں کے سامنے، تربتِ امام حسین (ع) خون میں بدل گئی

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عاشورا کے خون بار واقعے سے تقریبا 14 صدیاں گذرنے کے باوجود، یا زخم ابھی آسمان و زمین میں تازہ کائنات پوری عزادار ہے سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی۔ 

تازہ ترین عاشورائی واقعے میں اتوار 10 محرم الحرام 1434 (26/نومبر 2012) کو عاشورائے اباعبداللہ علیہ السلام کے موقع پر سیدالشہداء علیہ السلام کے میوزیم میں رکھی ہوئی قبر شریف امام حسین (ع) کی اصل تربت کا رنگ خون میں بدل گیا۔

یہ واقعہ عینی شاہدین کی حیرت زدہ آنکھوں کے سامنے اور عاشورائے حسینی کے موقع پر رونما ہوا اور میوزیم کے اہلکاروں نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے اور اس واقعے کی تصویریں آستانۂ مقدسۂ حضرت علمدار کربلا ابوالفضل العباس علیہ السلام سے ویب سائٹ "الکفیل" نے شائع کی ہیں۔

نیز آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے اور آستانۂ امام حسین علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین شیخ عبدالمہدی الکربلائی نے ذاتی طور پر میوزیم میں جاکر اس واقعے کا مشاہدہ کیا اور ہزاروں افراد نے میوزیم کا دورہ کیا۔

تربت شریف کی تصویریں ملاحظہ ہوں:


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment