اردو
Saturday 18th of May 2024
0
نفر 0

سال ۲۰۱۲ كے دوران دبئی میں ۱۹۰۷ افراد کا قبول اسلام

بين الاقوامی گروپ : خبری ذرائع كے مطابق سال ۲۰۱۲ كے دوران دبی میں ۱۹۰۷ افرد نے اسلام قبول كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «islametinfo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ امارات كے "دارالبر" سينٹر سے منسلك مركز برائے اسلامی مطالعات كے انچارج "رشيد سالم الجنيبی" نے ايك رپورٹ میں اعلان كيا : سال ۲۰۱۲ كے دوران تبليغی سرگرميوں كے نتيجے میں ۱۹۰۷ افراد نے اسلام قبول كيا ہے ۔

انہوں نے مزيد كہا : امارات كی وزارت مذہبی امور كے حكم پر دار البر سیںٹر اسلام قبول كرنے والے نو مسلم افراد كے لیے تصديقی سرٹيفكیٹ جاری كرتا ہے .


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان؛ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کے ...
داعش نے چار عراقیوں کو زندہ زندہ جلا دیا
سانحہ شکار پور: فیصل آباد، جے ایس او طالبات کی ...
ہالینڈ کے فوجی کینٹ میں پہلی مسجد کی تعمیر
نوجوان دانشوروں، سائنسدانوں اور ممتاز طلبہ کی ...
مصر میں شيعوں كے پہلے اخبار كی اشاعت
ہندوستان ؛ معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دينی نشست ...
مسلمانوں میں وحدت کا قیام مذہبی راہنماؤں کی ...
ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر ...
القاعدہ نے عراق میں شيعہ دفتر پر حملہ كی ذمہ داری ...

 
user comment