اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

جرمن مسلمانوں كے توسط سے تہذيبوں كے درميان رابطے كے لیے مذہبی اور ثقافتی كمپليكس كی تعمير

بين الاقوامی گروپ : جرمن مسلمانوں كی سپريم كونسل نے برلن میں "تہذيبوں كے درميان رابطہ اور ہم فكری" كے عنوان سے مذہبی اور ثقافتی كمپليكس تعمير كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «islametinfo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ مذكورہ كونسل كے صدر "نديم محمد الياس" نے ورلڈ اسلامك يونين كے جنرل سيكرٹری "عبد اللہ بن عبدالمحسن التركی" كے ساتھ ملاقات كے دوران اعلان كيا ہے كہ جلد ہی جرمنی كے شہر برلن میں ۱۰ ملين يورو كی لاگت سے "تہذيبوں كے درميان رابطہ اور ہم فكری" كے عنوان سے مذہبی اور ثقافتی كمپليكس تعمير كيا جائے گا ۔

انہوں نے مزيد كہا : یہ كمپليكس مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان باہمی گفتگو اور پر امن بقائے باہمی كی ثقافت كو ترويج دينے كے لیے تعمير كيا جائے گا ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment