اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

قدس میں اسلامی قبروں كی بے حرمتی

 

بين الاقوامی گروپ : انتہا پسند یہوديوں نے قدس كے "مامن اللہ" نامی قبرستان پر حملے كے بعد قبروں پر اسلام اور مسلمانوں كے خلاف توہين آميز عبارتیں تحرير كی ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "لوفيگارو" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ انتہا پسند صیہونيوں نے مقبوضہ قدس میں واقع "مامن اللہ" نامی قبرستان پر حملے كے بعد ۳۰ قبروں پر پيغمبر اسلام(ص) كی شان میں گستاخی اور مسلمانوں كے خلاف نسل پرستی پر مبنی شعار تحرير كیے ہیں ۔

الاقصی محكمہ اوقاف نےايك بيان كے ذريعے اس توہين آميز اقدام كی پرزور مذمت كرتےہوئے اسرائيلی حكومت كو اس نسل پرستانہ حركت كا ذمہ دار ٹہرايا ہے ۔

محمكہ اوقاف نے اس بيان میں متعدد انتہا پسند صیہونيوں كے ہاتھوں قبرستان كی مسلسل بے حرمتی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے امت اسلامیہ سے "مامن اللہ" قبرستان سميت قدس كے تمام مسيحی اور اسلامی مقدسات كے دفاع كی اپيل كی ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...

 
user comment