اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

شہر حلب میں حضرت زکریا﴿ع﴾ کی نبش قبر کی تردید

بین الاقوامی: باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شہر حلب میں حضرت زکریا﴿ع﴾ کی قبر کی بے حرمتی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے لیکن اس شہر کی جامع مسجد کی قیمتی اشیاء اور منبر چوری ہو گیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی براثا کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ بعض ذرائع میں حضرت زکریا﴿ع﴾ کی نبش قبر کے متعلق شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ البتہ دہشت گردوں نے اس شہر کی جامع مسجد ﴿کہ جس میں حضرت زکریا﴿ع﴾ کا مزار بھی ہے﴾ سے قیمتی اشیاء اور قدیمی منبر چوری کر لیا ہے۔

باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق تکفیری گروہ اب بھی اس مسجد میں موجود ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صہیونی ریاست کے مسجد الاقصیٰ پر متشددانہ اقدامات ...
ہندوستانی سیاست ایک نئے دروازے پر کھڑی ہے
مختلف ممالك میں ۱۲۰۰ غير ايرانی حافظ قرآن طلباء ...
تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے ...
پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کا مستعفی وزیروں کو ...
وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
گزشتہ تیس سال کے دوران انڈونیشیا کی سب سے بڑی ...
متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی ...
امام رضا (ع) کي دس احاديث

 
user comment