اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

بحرین میں منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات میں نماز کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

بین الاقوامی: بحرین میں شہری منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات پر نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

خبررسں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی براثا کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ گذشتہ رات بھی دسیوں بحرینی شہریوں نے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات پر نماز جماعت ادا کی۔ واضح رہے کہ بحرینی شہری ہفتے میں کم از کم ایک مرتبہ منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات پر نماز جماعت قائم کرتے ہیں۔ 

یاد رہےکہ بحرین کی سیکورٹی فورسز نے 38 مساجد کو گرادیا ہے اور حکومت نے ابھی تک انہیں دوبارہ تعمیر نہیں کیا۔ بحرینی شہریوں کا کہنا ہے کہ جب تک یہ مساجد دوبارہ تعمیر نہیں ہوتیں وہ ان مساجد کے کھنڈرات پر نماز ادا کرتے رہیں گے۔


source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد

 
user comment